بنی گالہ اسلام آباد، شب دعا میں مولانا طارق جمیل کے خطاب کی تصاویر

اسلام آباد۔ بنی گالہ اسلام آباد میں 27ویں رمضان المبارک کی مناسبت سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں تبلیغ جماعت کے رہنما مولانا طارق جمیل نے خطاب کیا اور دعا کروائی۔ دعائیہ تقریب میں تحریک انصاف کے رہنماوں شاہ محمود قریشی، فیصل جاوید خان، مولانا نورالحق قادری، بابر اعوان نے بھی شرکت کی۔ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یاد رکھو کہ جو قوم نظریے کو کھو بیٹھتی ہے اس کا وجود ختم ہوجاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بننا تھا، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑاہونا تھا، لیکن ہمیں جس پاکستان کی طرف جانا تھا بدقسمتی سے نہیں جا سکے، ہمیں پاکستان کو مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑا کرنا چاہیے۔