عالمی یوم القدس کی آمد کی مناسبت سے آئی ایس او کی کراچی کی تشہیری مہم

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عالمی یوم القدس کی آمد پر مرکزی ریلی کی تشہیر کیلئے مختلف بروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر امامیہ اسکاؤٹس کے ننھے رضاکاروں نے حاضری دی اور قدس کا پرچم لہرا کر یہ عہد کیا کہ آئی ایس او کے جوان قائداعظم کے فرمان کے مطابق اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ دوسری جانب امامیہ اسکاؤٹس کے جوانوں نے کراچی کے ساحل سمندر پر دیوقامت فلسطینی پرچم لہرایا اور پاکستان کی سرزمین نے مظلوم فلسطینیوں کو یہ پیغام دیا کہ مملکت خداداد کے باسی ہمیشہ فلسطین کی حمایت رکھیں گے۔ درایں اثناء 27 رمضان کو منعقدہ مرکزی القدس ریلی کی تشہیر کیلئے شہر بھر میں کیمپس لگائے گئے جبکہ بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔