0
Saturday 5 Mar 2022 23:00

سانحہ پشاور کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج

  • سانحہ پشاور کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

    سانحہ پشاور کیخلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ہونیوالی شہادتوں کے خلاف صوبہ سندھ میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ کے مختلف شہروں بشمول کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد، کشمور کندھ کوٹ، خیرپور، ماتلی، شکارپور، ٹنڈو محمد خان، نوابشاہ سمیت دیگر شہروں میں احتجاج کئے گئے۔ احتجاج کی قیادت شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، اصغریہ آرگنائزیشن، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سمیت دیگر تنظیموں اور ماتمی انجمنوں کے رہنماؤں نے کی۔ احتجاج سے خطاب میں رہنماؤں نے سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا وہ واقعہ میں ملوث عناصر اور ان کے پس پردہ سرپرستوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 982236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش