0
Tuesday 4 Jan 2022 00:42

شہداء مقاومت کی برسی، کراچی میں دعائیہ تقریب و چراغاں

  • حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی برسی کی مناسبت سے کراچی میں دعائیہ تقریب و چراغاں کا انعقاد

    حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی برسی کی مناسبت سے کراچی میں دعائیہ تقریب و چراغاں کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ضلع ملیر کی جانب سے سردار رشید اسلام شہید حاج سردار قاسم سلیمانی اور ان کے جانثار رفقاء کے دوسرے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی مسجد جعفر طیار سوسائٹی کے سامنے دعائیہ تقریب و چراغاں کا اہتمام کیا گیا، جس میں خصوصی خطاب علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں مولانا غلام محمد فاضلی، ذاکر اہل بیت (ع) سفیر عباس آف فیصل آباد شامل تھے۔ ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا نشان حیدر ساجدی نے دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت فرمائی۔ اس موقع پر مولانا موسیٰ علی، علامہ مبشر حسن، میر تقی ظفر، فرحت عباس رضوی، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین سمیت شرکاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکاء نے شہدائے مدافعین حرم اہل بیت (ع) کو خراج تحسین پیش کیا اور چراغ روشن کئے جبکہ ملٹی میڈیا پر شہید سرباز کا وصیت نامہ و ڈاکومنٹری مووی نشر کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 971902
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش