تعمیر کراچی تعمیر پاکستان کے عنوان سے ایم ڈبلیو ایم کے تحت آل پارٹیز کانفرنس، سیاسی و مذہبی جماعتوں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں "تعمیر کراچی تعمیر پاکستان" کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے کی۔ کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار، متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محفوظ یار خان، رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری اور عارف شاہ، پاک سرزمین پارٹی کے وائس چیئرمین سید حفیظ الدین شیخ اور زوہیر عابدی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سردار عبدالرحیم، عوامی نیشنل پارٹی کے یونس بونیری، مسلم لیگ (ق) کے رہنماء طارق حسن، جے یو آئی (ف) کے مولانا عمر صادق، آل کراچی تاجر اتحاد کے عتیق میر، پاکستان عوامی تحریک کے راؤ کامران محمود، پاکستان فلاح پارٹی کے ولی مصطفائی، آل پاکستان سنی تحریک کے مطلوب اعوان قادری، انٹرنیشنل لائرز فورم کے ناصر احمد، عوامی ورکرز پارٹی کے شیخ محمد شفیع، ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے قمر عباس رضوی، مسلم لیگ فنکشنل کے نعیم سجاد سمیت سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اے پی سی کی نظامت کے فرائض علامہ مبشر حسن نے انجام دیئے جبکہ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ مختار احمد امامی، علامہ شیخ محمد صادق جعفری، میر تقی ظفر، احسن عباس رضوی و دیگر بھی موجود تھے۔