علماء کا کرتار پور کوریڈور اور گورودوارے کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کو کرتار پور میں گوردوارہ کا دورہ کروایا گیا۔ علمائے کے اس دورے کا اہتمام متحدہ علماء بورڈ پنجاب کی جانب سے کیا گیا تھا۔ وفد میں مختلف مکاتب فکر کے 40 علمائے کرام شریک تھے جن میں مولانا محمد حسین اکبر، مولانا افضل حیدری، حافظ سید کاظم رضا، حافظ طاہر اشرفی، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، مولانا سید ضیااللہ بخاری، پیر ضیاء الحق نقشبندی، مولانا عبدالرحمان لدھیانوی، مولانا محمد خان لغاری سمیت دیگر علمائے کرام شریک تھے۔