لاہور میں چہلم امام حسینؑ کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد ہو رہا ہے

اسلام ٹائمز۔ جلوس کے روٹ پر جگہ جگہ عزاداروں کیلئے لنگر اور سبیلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ چہلم حضرت امام حسینؑ کے مرکزی جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ 10 ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ 7 ایس پیز، 23 ڈی ایس پیز، 73 انسپکٹرز سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں۔ چہلم کے مرکزی جلوس کی سیف سٹی کے کیمروں سے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے، جبکہ جلوس سے ملحقہ علاقوں میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی بھی عائد ہے جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ شرکا کو 3 درجاتی سکیورٹی حصار سے گزرنے کے بعد جلوس میں داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔