0
Wednesday 14 Aug 2019 22:23

پشاور، یوم آزادی کی تقریب

  • پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں یوم آزادی اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقد ہونیوالی مرکزی تقریب

    پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں یوم آزادی اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقد ہونیوالی مرکزی تقریب

  • پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں یوم آزادی اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقد ہونیوالی مرکزی تقریب4

    پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں یوم آزادی اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں منعقد ہونیوالی مرکزی تقریب4

اسلام ٹائمز۔ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں 14 اگست یوم آزادی اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس میں نوجوانوں سمیت بچے اور خواتین بھی شریک تھیں۔ تقریب میں جشن آزادی کو ملی جوش و جذبے سے منانے کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی بھر پور طریقے سے منایا گیا، پروگرام میں مقامی فنکاروں نے بھی شرکت کی۔ فنکاروں نے ملی نغموں سے شائقین کے جوش اور جذبوں کو تازہ دم کیا۔ اسٹیڈیم میں شائقین نے کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ رویئے پر نریندر مودی کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، شائقین کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے، عوام نے عالمی برادری سے پُرزور مطالبہ کیا کہ مودی مسلمانوں کا دشمن ہے اور ان کو اس اسلام دشمنی کا فی الفور نوٹس لینا چاہیئے۔ تقریب میں پشاور کے عوام نے اس بات کا عہد کیا کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں ہمیشہ کی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 810532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش