0
Wednesday 21 Nov 2018 13:51

ڈی آئی خان، جشن عید میلادالنبیﷺ

ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی جشن عید میلادالبنی نہایت عقیدر و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مسجد تاجدارِ مدینہ سے مرکزی جلوس برآمد ہوا جس میں عاشقین رسول ﷺ کی کثیر تعداد شریک تھی۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا شہر کے دل لیاقت پارک میں اختتام پزیر ہوا۔ جلوس کے شرکاء سے مقامی اور باہر سے آئے مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر نعت مقبول بھی پڑھی گئیں۔ جلوس کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ ریسکیور 1122، ٹریفک پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار اور بھی تعینات تھے۔
خبر کا کوڈ : 762515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش