پشاور، شیعہ تنظیموں کا مظلومین پاراچنار کی حمایت میں احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے مخدوش حالات اور راستوں کی بندش کیخلاف پشاور میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا ہے، اس موقع پر بزرگ عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ سید جواد ہادی، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، شیعہ علماء کونسل کے رہنماء اخونزادہ مظفر علی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین اور جامعہ شہید عارف الحسینی کے علمائے کرام خواتین اور بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شرکائے دھرنا نے پاراچنار کے مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جب تک پاراچنار میں جاری دھرنے کے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک پشاور میں بھی دھرنا جاری رہے گا۔