0
Saturday 26 Oct 2024 00:40

کراچی، ایم ڈبلیو ایم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف بعد نماز جمعہ جامع مسجد خوجہ اثنا عشری کھارادر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر نمازیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے صوبائی صدر علامہ باقر عباس زیدی، علامہ مبشر حسن و دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے حماس اور حزب اللہ کے قائدین کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ : 1168730
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش