0
Wednesday 23 Oct 2024 14:49

ڈیرہ، منہاج القرآن کی کانفرنس میں شیعہ علماء کی شرکت

  • ڈیرہ اسماعیل خان، منہاج القرآن کی رحمت للعالمین کانفرنس میں شیعہ علماء کی شرکت

    ڈیرہ اسماعیل خان، منہاج القرآن کی رحمت للعالمین کانفرنس میں شیعہ علماء کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن پہاڑ پور ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام رحمت للعالمین کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں شیعہ علماء کونسل ڈیرہ کے وفد نے شرکت کی۔ وفد میں سابق ضلعی صدر مولانا کاظم حسین مطہری، مولانا عابد حسین نجفی اور مولانا باقر حسین شامل  تھے۔ رحمت للعالمین کانفرنس میں شرکت کے موقع پر منہاج القرآن تحصیل پہاڑ پور کے مسئولین نے استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن پاکستان خرم نواز گنڈہ پور اور دیگر صوبائی و مقامی مسئولین سے ملاقات کی۔ کانفرنس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ نائب ناظم اعلیٰ خیبر پختونخوا چودھری عرفان یوسف، نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے کانفرنس میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1168175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش