0
Sunday 20 Oct 2024 21:45

ڈیرہ، المصطفیٰ یونیورسٹی کے تعاون سے ای لیب کا افتتاح

  • ڈیرہ، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے ای لیب کا افتتاح

    ڈیرہ، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے ای لیب کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے تعاون سے جامعتہ النجف کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں طلباء کی تحقیقات کی ضرورت اور جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر نے ایک جدید قسم کی ای لیب دار التحقیق کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں جامعتہ المصطفیٰ کی طرف سے ڈاکٹر ندیم عباس اور حیدر عباس نے المصطفیٰ یونیورسٹی کی جانب سے جدید کمپیوٹرز اور کئی لاکھ کتابوں پر مشتمل سافٹ ویئر دیئے۔ علامہ محمد رمضان توقیر نے جامعہ المصطفیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید لیب سے طلباء کو تحقیق کے میدان میں آسانی ہوگی اور ان میں تحقیق کے جذبہ کو فروغ ملے گا، علاوہ ازیں جامعہ کے طلباء اس ٹیکنالوجی کے دور میں اس لیب سے مستفید ہونگے۔ آخر میں جامعہ المصطفیٰ اور جامعتہ النجف کی ترقی اور توفیقات خیر میں اضافے کے لیے دعا کی گئی، طلبا نے بھی جدید لیب کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1167573
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش