0
Saturday 19 Oct 2024 11:49

آئی ایس او کے مرکزی رہنماء کا دورہ کوہاٹ و ہنگو

  • آئی ایس او کے مرکزی رہنماء علی زین کا کوہاٹ و ہنگو کا دورہ

    آئی ایس او کے مرکزی رہنماء علی زین کا کوہاٹ و ہنگو کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نمائندہ علی زین نے پشاور ڈویژن کے ضلع کوہاٹ و ہنگو میں یونٹس کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ضلعی آرگنائزر کوہاٹ سید باقر شیرازی کے ہمراہ جی پی جی سی یونٹ، الخمینی یونٹ لودھی خیل، سرور کائنات یونٹ میٹھا خان، لیمز کالج، ابن سینا ماڈل سکول اور سپینہ خاورہ میں یونٹس کے اراکین کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور انہیں "53ویں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان ’’فلسطین مرکز حریت‘‘ میں شرکت کی دعوت بھی دی، ان نشستوں میں یونٹس کے اراکین سمیت ڈویژنل کابینہ کے مسئولین نے بھی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1167317
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش