0
Thursday 3 Oct 2024 22:29

سکردو، سردار مقاومت کی شہادت اور فلسطین میں انسانیت سوز مظالم کیخلاف خواتین کا احتجاج

اسلام ٹائمز۔ شیخ محمد حسن جعفری کے احکامات کی روشنی میں دختران قدس وحامیان مقاومت سکردو بلتستان سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے فلسطین میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم مخصوصا شھید مقاومت شھیدحسن نصر اللہ کی ناقابل تلافی اور عظیم شھادت پر غاصب اسرائیل اور اس کے حمایتی امریک کے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین نے احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا۔ نیز تجدید عہد کرتے ہوئے قدس کی آزادی تک ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 1163892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش