0
Friday 23 Aug 2024 18:22

بلتستان یونیورسٹی میں سالانہ یوم حسین کا انعقاد (2)

  • بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین کا انعقاد

    بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ بلتستان یونیورسٹی سکردو میں سالانہ یومِ حسین انچن کیمپس آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ خطبۂ استقبالیہ دیتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان نے کہا کہ میں خود کو یونیورسٹی کا خادم سمجھتا ہوں۔ آپ نے یومِ حسینؑ کے ذریعے اتحاد بین المسلمین کا جو چراغ جلایا ہے اُس کی روشنی پورے ملک میں پھیل رہی ہے۔ اُنہوں نے طلبہ و طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ تعلیم پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اتحاد پر بھی کام کریں۔ اہلبیت اطہار ہمارے لئے رول ماڈل ہیں اور اُن کی پاک زندگی ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے۔ وائس چانسلر نے مزید کہا کہ آج کی یہ کانفرنس فلسطین کے ساتھ اِظہار یکجہتی ہے۔ اگر ہم نے اسرائیل کا مقابلہ کرنا ہے تو ہمیں سائنس و ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنا ہوگا۔ 
خبر کا کوڈ : 1155759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش