0
Friday 23 Aug 2024 18:23

بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین کا انعقاد

  • بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین کی تصویری جھلکیاں

    بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ بلتستان یونیورسٹی سکردو میں چھٹی سالانہ یومِ حسینؑ کانفرنس عقیدت و احترام کے ساتھ منقعد کی گئی۔ کانفرنس میں تمام مسالک کے علماء، دانشور حضرات اور منقبت خواں حضرات نے شرکت کی۔ مقررین نے کانفرنس میں اُمت مسلمہ کے درمیان باہمی اتحاد و اتفاق پر زور دیا اور امام حسین ؑ کی ذاتِ مقدسہ کو اتحاد کا محور و مرکز قرار دیا۔ کانفرنس کے کلیدی مقرر امام جمعہ والجماعت حسین آباد آغا مظاہر حسین الموسوی تھے جبکہ وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی سکردو پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کانفرنس کی میزبانی کا فرض نبھا رہے تھے۔ دیگر مقررین میں علامہ سید حسن شاہ، کریم خان ہنزائی، اشرف تابانیؔ، علیم عباسی، لاہور سے تشریف لائے مہمان سید ہارون رضا گیلانی، مفتی خالد، خواتین اساتذہ کی نمائندہ زرینہ تبسمؔ اور بلتستان یونیورسٹی اساتذہ کے نمائندے ڈاکٹر صابر علی وزیریؔ شامل تھے۔ 
خبر کا کوڈ : 1155758
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش