0
Tuesday 20 Aug 2024 09:20

مقبوضہ کشمیر میں اصلاح معاشرہ و اتحاد اسلامی کانفرنس کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں اصلاح معاشرہ و اتحاد اسلامی کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام شریک

    مقبوضہ کشمیر میں اصلاح معاشرہ و اتحاد اسلامی کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام شریک

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر متحدہ مجلس علماء اور کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے اہتمام سے مرکزی جامع مسجد جمنگری ضلع شوپیاں میں ’’اصلاح معاشرہ و اتحاد اسلامی‘‘ کے زیر عنوان ایک غیر معمولی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وادی کشمیر کے جید علماء کرام نے معاشرہ سازی پر اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا۔ اس دوران انجمن شرعی شیعیان کے رہنما آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے اصلاح معاشرہ کے اہم گوشوں روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں جن سرکردہ علماء اور دانشور حضرات نے مذکورہ موضوع کی مناسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ان میں مولانا محمد رحمت اللہ میر القاسمی، مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام فاروقی، آغا سید مجتبیٰ  الموسوی الصفوی، ڈاکٹر سمیر شفیع صدیقی، مفتی اعجاز الحسن بانڈے، ڈاکٹر عبدالرحمن وار، مولانا غلام حسن فاضلی، مولانا مشتاق محی الدین حقنواز، مولانا منصور الحق ہاشمی، عبدالرشید صادق، شیخ فردوس علی، شاہد سلیم، مفتی غلام رسول سامون اور مولانا سید رحمن شمس شامل ہیں۔ اجلاس کی صدارت مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام فاروقی، اجلاس کی قیادت مفتی مدثر احمد قادری اور نظامت کے فرائض مولانا سید رحمن شمس نے انجام دیئے۔ مقررین نے جموں و کشمیر کی سماجی اور معاشرتی صورتحال کے تناظر میں اس طرح کے اجلاس اور کانفرنس کشمیر کے ہر ضلع میں منعقد کرنے کی ضرورت کو حالات کا ناگزیر تقاضا قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کشمیری سماج جس ابتر صورتحال سے دوچار ہے اور ایک طرف منشیات، نشہ آور چیزیں، شراب اور متعدد سماجی بیماریوں نے پورے سماج کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور دوسری طرف چند موقعہ پرست عناصر یہاں کی مسلکی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول کو زک پہنچانے کی مذموم کوششوں میں لگے ہیں۔

مقررین نے بیک زبان ان تمام برائیوں اور عوامل کے خلاف میرواعظ کشمیر کی قیادت میں متحدہ طور جدوجہد اور اس حوالے سے جناب میرواعظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرواعظ عمر فاروق نے سماجی برائیوں کے خلاف جس ریاست گیر مہم کا آغاز کیا ہے وہ ہر لحاظ سے قابل ستائش ہے اور جموں و کشمیر کی تمام دینی، ملی اور سماجی تنظیموں کے سربراہوں اور ائمہ حضرات اور علماء کرام کو چاہیئے کہ وہ اپنی اپنی سطح پر سماج کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنا تعاون دیں۔ آخر پر مولانا ایم ایس رحمن شمس جنہوں نے میر واعظ کشمیر کی غیر حاضری میں موصوف کا کانفرنس کے شرکاء اور ضلع شوپیاں کے لوگوں تک ان کا پیغام پہنچایا اور اس بات پر زور دیا کہ من حیث القوم ہم آج جن شدید مسائل، مصائب اور مشکلات سے دوچار ہیں ان کا تقاضا ہے کہ ہم اتحاد کے علم کو تھامے رکھیں اور شرپسند عناصر کے عزائم کو ناکام بنائیں۔ کانفرنس کے داعی مفتی مدثر احمد قادری نے تمام مدعو علماء کرام اور لوگوں کا اس کانفرنس کو کامیاب بنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی کہ اگلی کانفرنس میں میرواعظ عمر فاروق کی شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1155027
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش