0
Tuesday 6 Aug 2024 23:47

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی پاراچنار کے زخمیوں کی عیادت

  • پشاور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی پاراچنار لڑائی کے زخمیوں کی عیادت

    پشاور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی پاراچنار لڑائی کے زخمیوں کی عیادت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ کی سربراہی میں ایک وفد نے پشاور کے مقامی ہسپتالوں میں لائے گئے پارا چنار کے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی علاج معالجے کے حوالے سے ہسپتال انتظامیہ سے بریفنگ لی۔ وفد میں شاہد امداد بیگ، عمران حسنین انصاری، آغا سید شیر شاہ رضوی، سید مرتضیٰ عباس رضوی، علی عرفان میر، ذاکر ذوالفقار علی حیدری، سید سجاد علی شاہ جعفری، سید تیمور علی شاہ کاظمی، علی عباس، سید حمید آغا اور ذیشان حیدر شامل تھے۔ وفد نے ان ہسپتالوں کے دورے کے دوران مختلف وارڈز میں موجود زخمیوں کی عیادت کی، ان کے اہل خانہ سے سانحہ کرم پر تعزیت کی اور ڈاکٹرز سے مختلف شدید زخمیوں کے علاج معالجے کی بابت بریفنگ لی۔
خبر کا کوڈ : 1152415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش