کراچی، پاراچنار میں تکفیری دہشتگردوں کی لشکر کشی کیخلاف آئی ایس او کی ہنگامی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی جانب سے پارا چنار میں ریاستی سرپرستی میں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں گزشتہ 5 روز سے جاری مزائل حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شعیہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، عزا خانہ زہراءؑ، سولجر بازار میں منعقدہ ہنگامی پریس کانفرنس میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مولانا ناظر عباس تقوی، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر مولانا صادق جعفری، ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکٹری مولانا اصغر حسین شہیدی، مولانا صادق رضا تقوی، ذاکرین امامیہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ نثار احمد قلندری، آئی ایس او پاکستان کے رکن مرکزی نظارت مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ، جعفریہ الائنس کے جنرل سیکریٹری شبر رضا زیدی ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر آئی ایس او کراچی ظفر حیدر و دیگر رہنماء موجود تھے۔