0
Wednesday 29 May 2024 16:54

زمینوں پر قبضے کیخلاف سکردو میں ریلی

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے ایک اہم ریاستی ادارے سے منسلک کمپنی کو 20 کے قریب ریسٹ ہاؤسز اور 16 فاریسٹ نرسریوں کو لیز پر دینے کے فیصلے کیخلاف عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے۔ آج سکردو میں عوام نے کمپنی کی جانب سے کی گئی تعمیرات گرا دیں اور الٹی میٹم دیا کہ اگر جی بی میں کسی بھی عوامی مقامات پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو کشمیر سے زیادہ ردعمل سامنے آئے گا۔
خبر کا کوڈ : 1138368
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش