QR CodeQR Code

زمینوں پر قبضے کیخلاف سکردو میں ریلی

29 May 2024 16:54

سکردو میں موجود سٹی پارک پر قبضے اور تعمیرات کیخلاف عوام نے تین تلوار سے پریشان چوک پھر وہاں سے سٹی پارک ہر احتجاجی ریلی نکالی، پریشان چوک پر جلسہ کیا گیا اور حکومت پر واضح کیا کہ سکردو کی ایک ایک انچ زمین کی حفاظت کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے ایک اہم ریاستی ادارے سے منسلک کمپنی کو 20 کے قریب ریسٹ ہاؤسز اور 16 فاریسٹ نرسریوں کو لیز پر دینے کے فیصلے کیخلاف عوامی احتجاج میں شدت آگئی ہے۔ آج سکردو میں عوام نے کمپنی کی جانب سے کی گئی تعمیرات گرا دیں اور الٹی میٹم دیا کہ اگر جی بی میں کسی بھی عوامی مقامات پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو کشمیر سے زیادہ ردعمل سامنے آئے گا۔


خبر کا کوڈ: 1138368

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1138368/1/زمینوں-پر-قبضے-کیخلاف-سکردو-میں-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com