جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اجلاس عاملہ ملتان میں جاری، مرکزی کابینہ کی منظوری

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اجلاس عاملہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان میں جاری ہے، اجلاس عاملہ میں ملک بھر کے تمام ڈویژنز سے نمائندگان شریک ہیں، اجلاس کی صدارت مرکزی صدر محمد اکبر کر رہے ہیں، سیکرٹری نظارت جے ایس او پاکستان حسن عباس نے اراکین عاملہ سے مجلس عاملہ کی رکنیت کا حلف لیا۔ اجلاس عاملہ میں مرکزی کابینہ کی منظوری بھی دی گئی ہے، علاوہ ازیں اجلاس عاملہ میں سالانہ پروگرام پیش کیا جائے گا۔ اجلاس عاملہ کل اختتام پذیر ہوگا۔ اجلاس میں جے ایس او پاکستان کی مجلس نظارت کے اراکین، سینیئرز اور علمائے کرام بھی شریک ہوں گے۔