0
Wednesday 15 May 2024 20:44

غزہ اور امریکی طلباء کیلئے طلبہ کا یکجہتی مارچ

  • اسلام آباد میں

    اسلام آباد میں "سٹوڈنٹس سولیڈیریٹی مارچ فار غزہ اور امریکی طلباء سے اظہار یکجہتی" کیلئے ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ 15 مئی 2024ء کو نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد (NUML) کے طلباء نے آج دو اہم عالمی مسائل کے حل کے حوالے سے "سٹوڈنٹس سولیڈیریٹی مارچ فار غزہ اور امریکی طلباء سے اظہار یکجہتی" کے لیے ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ ریلی سے مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ناصر شیرازی، تحریک جوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ حمید گل، معروف صحافی اینکر پرسن سبوخ سید، ایڈووکیٹ کنیز فاطمہ، کرسچن کمیونٹی کے رہنماء شہزاد عمران سہوترا، ملک رمضان، عصمت زہراء اور مرضیہ زہراء سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ ریلی سے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خطباء کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے ہم فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ فلسطین پر جارحانہ قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کا اپنے دفاع میں اقدامات کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، کیونکہ فلسطینیوں کا یہ دفاعی اقدامات بین الاقوامی قانون کے عین مطابق ہے۔ ہم فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جس میں اسرائیل کی غیر قانونی ریاست کے ہاتھوں 40 ہزار سے زائد معصوم جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ دوم، ہم مغرب کے طلباء کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، جو اپنی حکومتوں کی اسرائیل کے لیے حمایت اور یونیورسٹیوں کے اسرائیل سے یا اس سے منسلک اداروں سے تعلقات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مزید برآں، ہم امریکی یونیورسٹیوں میں طالب علموں کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، ان دانشوروں اور اساتذہ کی حمایت کرتے ہیں، جو مزاحمت کے پہاڑ بن کر کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1135341
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش