1
Sunday 12 May 2024 23:46

مشہد مقدس میں میلاد مسعود سیدہ فاطمہ معصومہ(س)

  • مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام میلاد مسعود سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام، کیک بھی کاٹا گیا 

    مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام میلاد مسعود سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا اہتمام، کیک بھی کاٹا گیا 

اسلام ٹائمز۔ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین و موسسہ شہید عارف حسین الحسینی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں صدر شعبہ مشہد مقدس حجت الاسلام والمسلمین آقای عقیل حسین خان، حجۃ الاسلام آزاد حسین اور دیگر علمائے کرام، طلاب اور زائرین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی یورپ سے آئے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ غلام حر شبیری تھے۔ اس موقع پر ولادت کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ علامہ غلام حر شبیری نے اپنے خطاب میں کہا کہ سرزمین ایران سیدہ فاطمہ معصومہ کی وجہ سے متبرک ہے، جہاں ہر سال لاکھوں فرزندان اسلام دین کے نور سے اپنے اذہان اور قلوب کو منور کرتے ہیں۔ مسئول شعبہ مشہد مقدس حجۃ الاسلام والمسلمین آقای عقیل حسین خان نے علامہ غلام حر شبیری کے دفتر پہنچنے پر استقبال کیا اور شعبہ مشہد مقدس کی فعالیت سے آگاہ کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 1134601
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش