0
Tuesday 7 May 2024 15:48

سکردو، اسلامی تحریک کی یونٹ سازی

  • سکردو میں اسلامی تحریک کی یونٹ سازی کی تصویری جھلکیاں

    سکردو میں اسلامی تحریک کی یونٹ سازی کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کی یونٹ سازی مہم شروع ہو گئی۔ سکردو قمراہ میں یونٹ سازی مہم قمراہ میں محلہ حسین آباد یونٹ، محلہ سکندر آباد یونٹ، محلہ حبیب آباد یونٹ، محلہ سید آباد یونٹ، محلہ مرتضی آباد یونٹ، محلہ اکبر آباد یونٹ کے صدور، جنرل سیکریٹری اور کابینہ ممبران نے باضابطہ حلف لیا۔ آرگناٸزر اسلامی تحریک بلتستان ڈویژن علامہ شیخ محمد رضا بہشتی نے تمام نو منتخب صدور و کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں ناٸب امام جمعہ سکردو علامہ شیخ فدا حسن عبادی، علامہ سید حسن فلسفی رہنما اسلامی تحریک بلتستان، علامہ سید رضا حسینی آرگناٸزر اسلامی تحریک سب ڈویژن گمبہ سکردو، علامہ شیخ ذاکر فخر الدین، علامہ شیخ احمد حسین ترابی رہنما اسلامی تحریک بلتستان سیکریٹری رابطہ کمیٹی اسلامی تحریک بلتستان یوسف اخوندزادہ، معروف شخصیت باباے بلتی اخوند محمد حسین حکیم، سماجی و کاروباری شخصیت ورہنما اسلامی تحریک حاجی الیاس، یونٹ صدر نیورنگاہ حسین و دیگر نے شرکت کی۔ تمام عماٸدین علاقہ اور متحرک جوانوں نے تنظیم سازی میں حصہ لیا۔ امام جمعہ قمراہ حجة الاسلام علامہ شیخ ابراہیم جعفری اور باقی عماٸدین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1133387
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش