0
Monday 6 May 2024 12:02

سرینگر، مولانا عمران اںصاری کی صدارت میں پیپلز کانفرنس کی اہم میٹنگ منعقد

  • پیپلز کانفرنس کا سرینگر میں مولانا عمران اںصاری کی صدارت میں انتخابی اجلاس

    پیپلز کانفرنس کا سرینگر میں مولانا عمران اںصاری کی صدارت میں انتخابی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے جنرل سکریٹری مولانا عمران رضا اںصاری کی صدارت میں سرینگر میں عام انتخابات کے پیش نظر پٹن حلقہ کی بوتھ لیول میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں مولانا عمران رضا انصاری نے پی بالا رامبیل، خان پیٹھ، سنگھ پورہ، بالی ہیرن، مٹی پورہ، بونیچکل، ارام پورہ، حبک ٹانگو، بڈی بگ، گنڈ خواجہ قاسم، نولری، کانتربگ، امرگڑھ شالبونی کے افراد کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ کشمیر میں خاندانی سیاست کا خاتمہ کرکے نئیے چہروں کو ووٹ دیکر کامیاب بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج مختلف طاقتیں کشمیری عوام کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں ایسے میں عوام کو متحد ہوکر ایسے عناصر کے خلاف ووٹ ڈالنا چاہیئے۔ مولانا عمران رضا اںصاری نے نینشل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریکٹ پارٹی کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جماعتیں کبھی بھی کشمیریوں کے حقوق کے لئے آگے نہیں آئیں۔
خبر کا کوڈ : 1133102
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش