لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ کی جانب سے ایرانی خاتون اول کے اعزاز میں خصوصی تقریب

اسلام ٹائمز۔ ایرانی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ رئیسی کے اعزاز میں خانہ فرہنگ جمہوری اسلامیہ لاہور میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا اہتمام جامعہ عروۃ الوثقی نے کیا۔ جس میں ایرانی خاتون اول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر جعفر روناس، جماعت اسلامی کی رہنما سمیہ راحیلہ قاضی، پرنسپل جامعہ اُم الکتاب خانم طیبہ نقوی سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا موضوع ’’بدلتے معاشرے میں عورت کا کردار‘‘ رکھا گیا تھا، جس میں خواتین کو اجاگر کرنے، پاکستان اور ایرانی تعلقات کو مزید بہتر کرنے اور امن و امان کے قیام کیلئے خواتین کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا تھا۔ تقریب میں معزز مہمانوں کو اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔ ڈی جی خانہ فرہنگ جعفر روناس کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات میں خواتین کا بھی اہم کردار ہے۔