لاہور، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام یوم قرارداد پاکستان و فلسطین کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں ۲۳ مارچ کی مناسبت سے یوم قرارداد پاکستان اور فلسطین کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں طلبہ تنظیموں کے قائدین، صحافی، دانشور، وکلا اور شیعہ سنی علمائے کرام نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حسن رضا ہمدانی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف، ڈاکٹر اسد علی شاہ، لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری صباحت رضوی، صدر ایم ایس ایف سہیل چیمہ، ایم ایس ایف کے سیکرٹری جنرل یوسف عباسی، ایم ایس ایم کے صدر فرحان عزیز، جے ٹی آئی کے رہنما غازی غلام الدین بابر، رانا عثمان بابر، محمد وسیم، جمعیت علمائے اسلام سے حافظ عبدالرحمان، انجمن طلبہ اسلام کے حسنین شاہ اور مفتی عاشق حسین سمیت دیگر نے شرکت کی اور خطاب کیا۔