قدس کی آزادی کے رضاکاروں کی عسکری تربیت کے اختتام پر پاسنگ آوٹ تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز یمنی ذرائع ابلاغ نے خبر دی کہ کہ صوبہ "ذمار" میں 10 ہزاروں رضاکاروں کی تربیت اپنے اختتام کو پہنچی۔ یہ عسکری تربیت "طوفان الاقصیٰ" کے عنوان سے دی گئی۔ یاد رہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے یمن کی قومی نجات حکومت نے فلسطینی مقاومتی تحریک "حماس" کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے علاوہ یمنی مقاومتی فورسز متعدد بار اپنے ڈرونز اور میزائلوں سے صیہونی اہداف کو نشانہ بنا چکی ہیں۔ جب کہ "انصار الله" کے سربراہ "سید عبدالمالک الحوثی" اپنی تقریروں میں کئی دفعہ فلسطین کی مظلوم عوام کو حمایت کا یقین دلا چکے ہیں۔ اپنے آخری خطاب میں اُنہوں نے کہا کہ کوئی کسی شک و شبہ میں نہ رہے کہ ہم مستقبل میں اپنی سمندری حدود میں صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔