0
Wednesday 19 Jul 2023 08:25

لاہور میں استقبال محرم الحرام ماتمی جلوس

اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح کی اس سال بھی 29 ذوالحجہ کو ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں استقبال محرم الحرام کا ماتمی جلوس برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس ادارہ منہاج الحسینؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ اختتام جلوس پر مجلس عزا برپا کی گئی، جس سے علامہ رشید ترابی، شاعر اہلبیت سید غیور عباس نقوی نے خطاب کیا اور مصائب و فضائل اہلبیتؑ اور مقصد کربلا بیان کیا۔ استقبال محرم کے جلوس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1070496
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش