لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں حرمت محرم کانفرنس کا انعقاد

۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیرانتظام جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ’’حرمت محرم کانفرنس" منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ کانفرنس میں پیر خواجہ معین الدین کوریجہ، پیر سید شمس الرحمن مشہدی آستانہ عالیہ حسین آباد شریف، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری امیر متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان، علامہ مفتی راغب نعیمی ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ لاہور، جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی پنجاب، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی اینکر پرسن، پیر غلام رسول اویسی آستانہ عالیہ علی پور چٹھہ سمیت دیگر علمائے کرام، خطبا عظام اور ملک بھر سے حسینی مسلک کی نمایاں شیعہ سنی شخصیات شریک ہوئیں۔