مری، آئی ایس او کی مرکزی محبین ورکشاپ میں محفل انس با قرآن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک سویڈن میں قرآن کریم کی شان میں گستاخی کے واقعات کے تناظر میں پورے عالم اسلام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے اور ہر مسلمان کا دل زخمی ہے۔ کتاب مقدس قرآن مجید سے انس و محبت و عقیدت کے اظہار کے لیے بھمبروٹ سیداں مری میں آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام سکولوں میں زیرتعلیم بچوں کی مرکزی فرزندانِ شہید عارف حسینی ورکشاپ کے دوران "محفلِ انس با قرآن" کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ورکشاپ میں شریک بچوں کے علاؤہ مقامی افراد نے بھی شرکت کی۔ محفل انس با قرآن میں نو بالغ قارئین نے تلاوتِ قرآن کریم کی۔ واضح رہے کہ فرزندان شہید عارف حسین ورکشاپ میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں محبین شریک ہیں۔