اسلامی تحریک پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے کراچی میں اتحاد امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے کراچی کلب میں اتحاد علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ اتحاد علماء کانفرنس کے مہمان خصوصی عالمی مجلس اہل بیتؑ کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے خصوصی خطاب کیا اور عالم اسلام اور خاص طور پر امت مسلمہ کے علماء اور دانشوروں کی ذمہ داریوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمنوں کی طاقتوں کی کوشش ہے کہ مسلمان نوجوانوں کو دین سے دور کرنے کے لئے دین کے بارے میں غلط نظریات کو فروغ دیں، دین اسلام کے خلاف آزادی بیان کے نام پر قرآن مجید کی توہین پر مبنی قانون اسی مکروہ سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
کانفرنس سے علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ اسد اقبال زیدی، محمد حسین محنتی و دیگر کا کہنا تھا توہین قرآن کا واقعہ دہشت گردی ہے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، آئے روز توہین آمیز واقعات سے امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جزبات کو ٹھیس پہنچائی جاتی ہے، سویڈن کے واقعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے، عالم اسلام اور مسلمانوں کے جذبات سے کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظموں کو چاہیئے کہ وہ اس واقعے کا سخت نوٹس لیں۔ اتحاد امت کانفرنس کے شرکاء نے سوئیڈن میں قرآن مجید کے خلاف بننے والے قانون کو مسلمانوں اور تمام انسانوں کی توہین قرار دیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ قرآنی تعلیم کے فروغ کے لئے پہلے سے بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کریں گے۔