قرآن سوزی کےخلاف ایم ڈبلیو ایم کراچی کا احتجاج، شیعہ سنی علماء کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن سوزی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے علامہ صادق جعفری، ڈاکٹر صابر ابومریم، عبدالوحید یونس، مولانا اسحاق قرآتی سمیت دیگر نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر مولانا ملک غلام عباس، قاری ادریس، مولانا نشان حیدر، مولانا بشیر انصاری، رضی حیدر، ذوالفقار علی بھٹو، قیصر رضا، قیصر زیدی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم کارکنان کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ سوئیڈن کی حکومت واقعہ میں ملوث گستاخ کو سخت سزا دے، قرآن کی بے حرمتی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور حکومت کا کردار مجرمانہ ہے، سوئیڈن عملے اور سفیر کو بلاکر اس کی سرزنش کی جائے۔ آخر میں سوئیڈن کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔