0
Monday 26 Jun 2023 12:55

اجلاس مجلس عاملہ کا اختتامی سیشن

  • ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آئی ایس او کے اجلاس مجلس عاملہ کے اختتامی سیشن کی تصاویر

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آئی ایس او کے اجلاس مجلس عاملہ کے اختتامی سیشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال ترویج افکار شہید حسینی رح کے تیسری اجلاس عاملہ کے تیسرے روز کی اختتامی نشست کا انعقاد ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہوا۔ آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے آخری سیشن میں ڈاکٹر ضیغم عباس، رکن مرکزی نظارت اور سابق مرکزی صدر حسن زیدی و سیکرٹری مرکزی نظارت علی روزی نے شرکاء عاملہ سے گفتگو کی۔ اختتامی اجلاس میں شرکا سے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف نے بھی گفتگو کی۔ اجلاس کا اختتام دعا وحدت سے کیا گیا۔ واضح رہے کہ اجلاس مجلس عاملہ کی میزبانی آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے ابرار شہید یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کی۔
خبر کا کوڈ : 1066142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش