0
Thursday 25 May 2023 12:16

لاہور، جامعہ المنتظر میں حج تربیتی ورکشاپ

  • لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    لاہور، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں عازمین حج کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ کاروان حج المنتظر کے زیراہتمام ورکشاپ میں عازمین حج میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ علامہ محمد افضل حیدری اور مولانا باقر گھلو نے ورکشاپ کی دو نشستوں میں حج کے فضائل، اہمیت، فلسفہ اور مناسک حج کی ادائیگی کا طریقہ کار بیان کیا اور عملی طور پر سکھایا۔ ورکشاپ میں احرام باندھنے اور طواف کعبہ کا طریقہ بھی بتایا گیا۔ ان امور سکھانے کیلئے خانہ کعبہ کا ماڈل، علی مسجد کے اندر علامتی طور پر صفا و مرویٰ کے درمیان سعی کیلئے بھی جگہ بنائی گئی تھی۔ عازمین حج کو سعودی عرب میں حج کے دوران رہائش کے انتظامات اور سفر کی مشکلات بارے بھی بتایا گیا اور زور دیا گیا کہ اللہ کی راہ میں سفر میں آنیوالی مشکلات کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1060024
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش