لاہور، مفاذۃ الحیات ہسپتال کے زیراہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مفازة الحیات ہیلتھ کیئر سسٹم، جامعہ العروةالوثقی کے زیراہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس بعنوان "اقدار نظام صحت از نظر اسلام" کا انعقاد گیا گیا، جس کا مقصد میڈیکل پریکٹس میں موجود مختلف اخلاقی مسائل کو اُجاگر کرنا اور قرآنی اقدار کی روشنی میں نظامِ صحت کی بنیادی خامیوں کی اصلاح کرنا تھا۔ کانفرنس کے مقررین میں سید جواد نقوی چئیرمین مفازة الحیات ہیلتھ کئیر سسٹم و پرنسپل جامعہ العروةالوثقی، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم وزیر صحت حکومت پنجاب، پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل پرنسپل سروسز انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسسز لاہور، پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد انور ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر آمنہ ضیاء یوسف ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ گائنی اینڈ آبز فاطمہ جناح میڈیکل کالج یونیورسٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر زاہد کمال صدیقی سابقہ پرنسپل COVAS اینڈ چئیرمین ڈپارٹمنٹ آف Ophthalmology، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر ملازم حسین بخاری پرنسپل آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج مظفر آباد، ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا سابقہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان، اور ان کے علاوہ 20 سے زائد پرفیسرز، ہسپتال ایڈمنسٹریٹرز اور ٹیچنگ فیکلٹی نے کانفرنس میں مہمانانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔