0
Wednesday 10 May 2023 22:23

شہدائے پاراچنار کی یاد میں دعائیہ تقریب

  • کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے پاراچنار کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد، شمعیں بھی روشن کی گئیں

    کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت شہدائے پاراچنار کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد، شمعیں بھی روشن کی گئیں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ صوبائی سکریٹریٹ دعا کمیٹی کے تحت پاراچنار میں 7 اساتذہ کے قتل کے خلاف شہداء کی یاد میں محفل شاہ خراسان روڈ کراچی پر دعائیہ تقریب و شمعیں روشن کی گئیں، تلاوت دعا کی سعادت شبیر حسین نے حاصل کی، جس میں مختلف سیاسی، مذہبی، سماجی افراد نے شرکت کی اور سانحہ پاراچنار میں شہید اساتذہ کے بلندی درجات کیلئے دعائیں و شمع روشن کیں۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما ناصر الحسینی، علامہ سجاد شبیر رضوی، ڈاکٹر شاہ فیروز الدین رحمانی، سید ناصر آغا، حسین شاہ رحمانی نے خطاب کیا۔ دعائیہ تقریب میں علم فاؤنڈیشن صادق حسین، تحریک پاسداران سید ظفر عباس، انجمن در عباس یونس حسین، نقی لاہوتی، مولانا  بشیر، مولانا مختار، نوشاد علی، ضامن عباس، علی عباس ماما بھی موجود تھے۔ آخر میں ملک کی سلامتی کے لئے دعا اور سانحہ پاراچنار کے شہید اساتذہ کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1057037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش