لاہور، ھیة العلماء فلسطین کے رہنماوں کی علامہ جواد نقوی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ ھیة العلماء فلسطین کے صدر ڈاکٹر شیخ نواف التکروری اور جنرل سیکرٹری ابراهیم مهنا نے لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنماوں نے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے بھی ملاقات کی۔ فلسطینی وفد کو جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلبہ کے کلاس رومز، ہاسٹل، لائبریری، بعثت ٹی وی سمیت مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا۔ فلسطینی رہنماوں نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کو مثالی ادارہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ علامہ سید جواد نقوی کی کوششیں لائق تحسین ہیں، جو بیداری امت کا فرض بہترین انداز میں نبھا رہے ہیں۔