15
2
Sunday 30 Apr 2023 19:54

عزاخانہ قتیل العبرات کراچی کے تحت مقابلہ تقریر و نقاشی

  • کراچی میں عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے مقابلہ تقریر و نقّاشی کا انعقاد

    کراچی میں عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے مقابلہ تقریر و نقّاشی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ عزاخانہ قتیل العبرات کراچی کی جانب سے مقابلہ تقریر و نقّاشی کا اہتمام کیا گیا، یہ مقابلہ پروگرم آرگنائزر سیّدہ نصرت نقوی کی زیرِ نگرانی امام بارگاہِ خیرالعمل میں منعقد کیا گیا۔ مقابلے میں شہر بھر سے خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس مقابلے میں 3 سے 11 سال کے بچوں نے مقابلہ نقّاشی اور 10 سے 50 سال تک کے بچوں اور خواتین نے مقابلہ تقریر میں شرکت کی۔ تقریری مقابلے کی نظامت حوریہ جعفری نے کی۔ ججمنٹ سیدہ نصرت نقوی اور کرن زہرا نے کی جبکہ ڈرائنگ اور کلرنگ کی ججمنٹ سکینہ جعفری اور سیرت نے کی۔ والینٹیرز میں معارفہ ہیڈ تھیں ان کے ساتھ ان کی ٹیم میں شامل کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ بچوں میں سیکنہ زہرا، نسبت زہرا، محمد موسی، فدک زہرا، مشہد کاظمی، آل حیدر، الشباء فاطمہ اور خواتین میں مہرین علی، شگفتہ علی، اور فردوس زہرا نمایاں کارکردگی کے ساتھ کامیاب مقررین قرار پائے۔ مقابلہ نقّاشی میں ایمان زہرا، عالیہ زہرا، زینب، کمیل، موسی اطہر اور سکینہ حسین نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔

پروگرام کا مقصد چھوٹے بچوں مسلمانوں کی دو عظیم زیارات جنت البقیع اور بیت المقدس کی اہمیت کی نشاندہی کرنا تھا اور امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی بربریت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ مقابلہ نقّاشی میں جنت البقیع کی تصاویر بنوائی گئیں، مقابلہ تقریر میں جنت البقیع اور بیت المقدس سے متعلق اہم عنوانات پر مقررین کی طرف اظہارِ خیال کیا گیا۔ عزاخانہ قتیل العبرات کراچی کی جانب سے یہ پروگرامات اہم مواقع پر مفت رجسٹریش کے تحت منعقد کئے جاتے ہیں، جس میں شہر بھر سے بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے، ان پروگرامات کا مقصد دورِ جدید کی نئی نسل میں یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ دشمن طاقتیں اپنی طاقت کے بل پر ہمارے عقیدے اور ہمارے مقدّس مقامات کو کس طرح مسمار کرتی رہی ہیں اور آج بھی کر رہی ہیں لیکن ہماری قوم کا ہر سپوت سر پر کفن باندھے ناصرِ امامِ مہدی (عج) بن کر دشمن عناصر کو نیست و نابود کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ عزاخانہ قتیل العبرات کی طرف سے دوسرا پروگرام ماہ ذی الحج میں غدیر خم کے حوالے سے کیا جائے گا، جس کی رجسٹریشن کا اعلان کچھ دنوں میں کردیا جائے گا۔ تقریب کے اختتام پہ تبرک بانٹا گیا اور دعائے امام زمانہ (عج) پڑھی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1055160
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Syeda Nusrat Naqvi
Pakistan
ما شاء اللہ۔۔۔ جزاک اللہ اسلام ٹائمز ٹیم کا بھت بھت شکریہ۔
خصوصی طور پر میثم بھائی مولا آپ کو سدا خوش رکھیں، آباد رکھیں۔ الہیٰ آمین
سیدہ افشاں نوید
China
بہت اچھی کاوش ہے، اس طرح کے پروگرامز ہوتے رہنے چاہیئں
Syed Ali Haider
Australia
Excellent job
Raza
Pakistan
mashaAllah
Raza
Pakistan
بہت اچھا ورک ماشاءاللہ۔ آپ سب عزیزان سلامت رہیں۔
محمود
خوب
شائستہ فاطمہ
Pakistan
ماشاءاللہ، خداوند قبول کرے اور نیک توفیقات میں اضافہ کرے، خاص طور پر نصرت نقوی اور انکے ساتھوں کی محنت کو خدا قبول کرے اور ہم سب کو امام زمانہ کی راہ کو ہموار کرنے والوں مین شامل کرے۔ مقابلے میں کامیاب ہونے والوں کو مبارک باد۔
زہرہ علی
Pakistan
ما شاء اللہ ما شاء اللہ بہت عمدہ پروگرام آرگنائز کیا، سب کی کاوشوں کو مولا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آپ کی مینجمنٹ بیت اچھی ہے، چھوٹے چھوٹے بچوں کے لئے بھی اچھا مینج کیا۔
سیدہ ذریت فاطمہ
Pakistan
بہت عمدہ کام، بہترین پروگرام۔
Naila jafri
China
Well done and keep it up
لکھمیر
South Africa
ما شاء اللہ بہترین معاشرے کی تکمیل کے ایسے پروگرامز کرنے چاہیئں اور اس حوالے سے عزا خانہ قتیل العبرات اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔
التماس دعا
حسن عباس
Pakistan
ما شاء اللہ خدا توفیقات میں اضافہ فرمائے، آمین
Rubab fatima
Pakistan
Parogaram sa bhut khuxh sikhny ko mila salamat rahy ❣️
مععرفہ
Pakistan
ماشاءاللہ، بہترین کاوشیں ہیں، آپ کی خواہر خدا سے دعا گو ہے کہ یہ سلسلہ یونہی قائم و دائم رہے، سایہِ آلِ محمد میں۔
Rafat Fatima
Pakistan
MashaAllah bht khob,khuda tofiqat mn izafa fermaey
ہماری پیشکش