0
Sunday 30 Apr 2023 00:13

یوم انہدام جنت البقیع پر آئی ایس او طالبات کا کراچی میں احتجاج

  • یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کراچی میں آئی ایس او طالبات کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد

    یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کراچی میں آئی ایس او طالبات کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات کراچی ڈویژن کے زیِر اہتمام آٹھ شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں مولانا حیات عباس نجفی اور فاضلہ قم ثروت زہرا نے خصوصی شرکت کی اور شرکائے احتجاج سے خطاب کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سن 1925ء میں اہل بیت رسولؑ اور جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے مزارات کو منہدم کیا گیا جس کے باعث مسلمانان عالم کے اندر غم و غصہ کی فضا پھیلی، انہدامِ جنت البقیع کا مسئلہ کسی ایک مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا میں موجود تمام عاشقان اہلِ بیتؑ و صحابہ کرامؓ کے جذبات کا مسئلہ ہے، اس المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تعمیرِ جنت البقیع میں اپنا مؤثر اور مثبت کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 1055028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش