علامہ شبیر میثمی کی شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر آمد

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ عید الفطر کے دن جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاؤن کراچی میں واقع شہید ملت علامہ شہید حسن ترابی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور شہید کی جدوجہد کو سلام عقیدت پیش کیا۔ کراچی ڈویژن کا اعلیٰ سطحی وفد بھی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ موجود تھا۔