0
Saturday 22 Apr 2023 20:02

عیدالفطر، کراچی میں ایم ڈبلیو ایم وفد کی شہداء کی قبور پر حاضری

  • عیدالفطر کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی شہداء کی قبور پر حاضری اور خانوادوں سے ملاقات

    عیدالفطر کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی شہداء کی قبور پر حاضری اور خانوادوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صدر علامہ باقر زیدی اور سیکریٹری پولیٹیکل افیئرز علی حسین نقوی نے سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی ڈویژنل پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشرحسن اور ذیشان حیدر نقوی و دیگر کے ہمراہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر چشتی نگر گلستان جوہر قبرستان میں شہید صفدر عباس، شہید عبدالعلیم ہزارہ، شہید علی شاہ موسوی اور وادی حسین قبرستان میں شہید سرفراز بنگش، شہید سبط جعفر، شہید سلمان حیدر سمیت دیگر شہدائے ملت جعفریہ کی قبور پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں ایم ڈبلیو ایم وفد نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی، پھول اور عیدی تقسیم دی، خانوادہ شہداء نے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1053789
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش