0
Friday 14 Apr 2023 17:22

قم المقدس، پاکستانی اور نائجیرین طلبہ کی قدس ریلی میں شرکت

  • قم المقدس، یوم القدس ریلی میں شریک پاکستانی اور نائجیرین طلبہ کی تصاویر

    قم المقدس، یوم القدس ریلی میں شریک پاکستانی اور نائجیرین طلبہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ، روز قدس کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں فلسطینی مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لیے جلوس نکالے گئے۔ قم المقدس میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں اجتماع منعقد ہوا، لاکھوں کی تعداد میں بچے، بوڑھے، نوجوان اور خواتین جمع ہونا شروع ہوئے۔ صبح سویرے اطراف حرم میں لاکھوں افراد جمع ہونے کیوجہ سے حرم مطہر سے مصلح قدس تک تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ یوم القدس کی مناسبت سے قم المقدس میں منعقد ہونیوالے اجتماع اور ریلی میں نائجیریا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے علما، طلبہ اور فیملیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ نائجیریا کے طلبہ، علما اور خواتین و بچوں نے اپنے آقائے زکزکی کی تصاویر اور فلسطینیوں کی حمایت میں تحریروں پر مبنی کتبے اٹھا رکھے تھے، جبکہ پاکستانی طلبہ کے ایک گروہ نے فلسطینی پرچموں کیساتھ ساتھ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا جھنڈا بھی اٹھا رکھا تھا۔ یاد رہے کہ آئی ایس او پاکستان انقلاب اسلامی کی کامیابی سے قبل ہی امام خمینی کی فرمان کے مطابق فلسطینی مظلومین کی حمایت میں ہر سال پاکستان میں مظاہرے منعقد کرتی آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1052355
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش