0
Thursday 6 Apr 2023 23:15

ایم ڈبلیو ایم ملیر کے تحت تربیتی و فکری دروس

  • کراچی میں ایم ڈبلیو ایم ملیر کے تحت تربیتی و فکری دروس برائے تزکیہ نفس کا انعقاد کیا گیا

    کراچی میں ایم ڈبلیو ایم ملیر کے تحت تربیتی و فکری دروس برائے تزکیہ نفس کا انعقاد کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ شعبہ تربیت مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے زیر اہتمام ضلعی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس جعفرطیار سوسائٹی میں رمضان المبارک کی مناسبت سے پانچ روزہ تربیتی و فکری دروس برائے تزکیہ نفس بعنوان تربیت خاندان برائے انتظار بقیتہ اللہ (عج) کی نشست میں نظامت کے فرائض صدر ایم ڈبلیو ایم ملیر سید احسن عباس نے انجام دیئے، کاچو نیاز علی خان نے تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی، ثمر سعید رضوی نے بارگاہ اہل بیتؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے صدر حجتہ الاسلام المسلمین علامہ سید باقر عباس زیدی نے خطاب کیا، آخر میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے نائب صدر مولانا نشان حیدر ساجدی نے دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت فرمائی۔ اس موقع پر تنظیمی عہدیداران و کارکنان، علمائے کرام، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما آصف رضا ایڈوکیٹ، مولانا علی انور جعفری، مجلس علمائے شیعہ ضلع ملیر کے صدر مولانا سید اعجاز علی شاہ کاظمی، سینیئر اسکاؤٹ لیڈر مصطفی زیدی، آئی ایس او کے رہنما غیور عباس سمیت کثیر تعداد میں ذمہ داران شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 1050927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش