جے ڈی سی کی جانب سے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے مخلتف بلاکس میں مچھر مار اسپرے مہم کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ڈینگی وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں، شہر بھر کے ہسپتال ڈینگی کے مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس کے تدارک کیلئے جہاں سرکاری سطح پر شہر بھر میں مچھر مار اسپرے کئے جارہے ہیں وہیں فلاحی ادارے بھی اس ضمن میں پیش پیش ہیں۔ جے ڈی سی کی جانب سے مچھر مار اسپرے کی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اسپرے مہم لیاقت آباد سی ایریا، بی ایریا، لیاقت آباد بلاک پانچ، چھ اور سات میں کی گئی۔ اس موقع پر شہریوں نے اسپرے مہم کے موقع پر جے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔