0
Saturday 6 Aug 2022 15:46

مصطفیٰ کمال کی مجلس عزا میں شرکت، علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

  • سید مصطفیٰ کمال کی نشتر پارک کراچی میں مجلس عزا میں شرکت، علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

    سید مصطفیٰ کمال کی نشتر پارک کراچی میں مجلس عزا میں شرکت، علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے نشتر پارک کراچی میں منعقدہ مجلس عزا میں شرکت کی اور معروف علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر نیشنل کونسل و صدر گلشن ریزیڈنٹ کمیٹی فرحان انصاری، ممبر علماء رابطہ کونسل زہیر عابدی و دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کوئی تحریک کربلا سے سبق لئے بغیر متحرک نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد مسلم امہ کے مسالک اور فقہوں کے درمیان نفرتیں اور دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہماری یہ کوشش ہے کہ ان نفرتوں کو محبتوں میں بدلہ جائے جس کیلئے ہم جدوجہد کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1007909
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش