0
Monday 27 Jun 2022 21:53

کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح

  • کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا گیا

    کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا گیا

اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کیلئے پیپلز بس سروس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے منصوبے کے تحت کراچی میں 7 مختلف روٹس پر کُل 240 بسیں چلائی جائیں گی، اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں آج ملیر ماڈل کالونی سے ٹاور کیلئے بس چلا کر منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ سروس کے پہلے روٹ یعنی ملیر ماڈل کالونی سے براستہ، شارع فیصل، میٹروپول، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک کل سفر 29 کلومیٹر پر مشتمل ہوگا اور اس پر صبح 7 تا رات 12 بجے تک 30 بسیں چلائی جائیں گی۔ پیپلز بس سروس کا کرایہ زیادہ سے زیادہ 50 روپے تک ہوگا۔ اگلے ہفتے نارتھ کراچی سے کورنگی تک کیلئے بس سروس شروع کر دی جائے گی اور 14 اگست سے قبل شہر کے تمام ساتوں روٹس پر کُل 240 بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ رواں ہفتے مزید 130 بسیں کراچی بندر گاہ پر پہنچ جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 1001463
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش