0
Thursday 3 Feb 2022 22:05

دین و دنیا 1

متعلقہ فائیلیںٹاک شو (ہر جمعرات کی رات صرف اسلام ٹائمز پر)
دین و دنیا
نشر ہونے کی تاریخ: 27 جنوری 2022
مدت: 30:40 منٹ
میزبان: سید انجم رضا
مہمان: سید میثم ہمدانی
کلیپ: یوم خواتین کے حوالے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای حضرت زہرا سلامہ اللہ علیہا کی سیرت کے حوالے سے گفتگو

خلاصہ:
اسلام ٹائمز۔ پروگرام میں یوم خواتین کے حوالے سے دین مبین اسلام کی نگاہ میں گفتگو کی گئی۔ سکولرزم اور فیمنزم کا کیا معنی ہے؟ اسلام خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیا کہتا ہے؟ کیا مغربی ثقافت خواتین کے حقوق کی علمبردار ہے یا اسلام نے جاہلیت کے دور میں خواتین کے حقوق کا دفاع کیا؟

سوشل میڈیا پر فالو کریں:
https://www.aparat.com/v/6BrlO
https://www.youtube.com/watch?v=vFpCzb9Hozs
 
خبر کا کوڈ : 977042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش